سید شیراز حیدر شاہ کی جانب سے راجہ رضوان ڈنڈوت کے لیے پرتكلف عشائیہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ رضوان ڈنڈوت نے آج حلقے میں مصروف دن گزارہ
یونین کونسل بھين کے گاؤں امیر پور مینگن میں ڈیرہ سید فیض علی شاہ پر سید شیراز حیدر شاہ کی جانب سے راجہ رضوان ڈنڈوت کے لیے پرتكلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
اس موقع تحصیل صدر چوآسیدنشاہ راجہ سرفراز خان اور چوہدری اظہر سمیت معززین علاقہ نے نے شرکت کی







سید شیراز حیدر شاہ کی جانب سے راجہ رضوان ڈنڈوت کے لیے پرتكلف عشائیہ سید شیراز حیدر شاہ کی جانب سے راجہ رضوان ڈنڈوت کے لیے پرتكلف عشائیہ Reviewed by OK GURUJI on April 25, 2020 Rating: 5

No comments:

ads 728x90 B
Powered by Blogger.